National Animals
چار آپشن میں سے کسی ایک پر کلک کرنے سے جواب سرخ ہو جائے گا۔
پانڈا کس ملک کا قومی جانور ہے؟
- Japan
- China
- South Korea
- Thailand
اس سوال کو وضاحت کے ساتھ پڑھیں
آسٹریلیا کا قومی جانور کون سا ہے؟
- Kangaroo
- Eagle
- Lion
- None of these
اس سوال کو وضاحت کے ساتھ پڑھیں
مندرجہ ذیل میں سے دنیا کی سب سے بڑی زندہ مچھلی کون سی ہے؟
- Blue Whale
- Whale Shark
- Orca
- Starfish
اس سوال کو وضاحت کے ساتھ پڑھیں
روس کا قومی پرندہ کون سا ہے؟
- Chakor
- Kiwi
- Ostrich
- Eagle
- None of these
اس سوال کو وضاحت کے ساتھ پڑھیں
کینگرو کس ملک کا قومی جانور ہے؟
- Austria
- Australia
- New Zealand
- Indonesia
اس سوال کو وضاحت کے ساتھ پڑھیں
کون سا جانور پانی کے بغیر سب سے زیادہ زندہ رہ سکتا ہے
- Elephant
- Cat
- Rat
- Camel
- Dog
اس سوال کو وضاحت کے ساتھ پڑھیں
چین کا قومی پرندہ کون سا ہے؟
- Parrot
- Robin
- Owl
- Red-Crowned Crane
- None of these
اس سوال کو وضاحت کے ساتھ پڑھیں
ورڈ میں ڈراپ کیپ کا استعمال کیسے کریں؟ MS
- Go to the Ribbon > Insert tab
- Go to the Bar > Insert tab
- Both
- None
اس سوال کو وضاحت کے ساتھ پڑھیں
نیوزی لینڈ کا قومی جانور کون سا ہے؟
- Kiwi
- Lion
- Horse
- None