Sticky Note

NATURAL RESOURCES

Natural Resources


چار آپشن میں سے کسی ایک پر کلک کرنے سے جواب سرخ ہو جائے گا۔

تھرمل بجلی کس سے پیدا کی جاتی ہے۔
  1. Fossil fuel
  2. Plants
  3. Both
  4. None
اس سوال کو وضاحت کے ساتھ پڑھیں

پوٹھوار سطح مرتفع میں درج ذیل میں سے کون سے معدنی ذخائر پائے جاتے ہیں؟
  1. Rock Salt
  2. Gypsum
  3. Oil
  4. All of these
  5. None of these
اس سوال کو وضاحت کے ساتھ پڑھیں

پاکستان میں سونے اور تانبے کی سب سے بڑی کانیں کہاں ہیں؟
  1. Baluchistan province
  2. Punjab province
  3. Sindh province
  4. None of these
اس سوال کو وضاحت کے ساتھ پڑھیں

سونے اور تانبے کے ذخائر زیادہ ترکھاں پائے جاتے ہیں۔
  1. Kala bagh
  2. Chaghi
  3. Thar
  4. Khewra
اس سوال کو وضاحت کے ساتھ پڑھیں

مندرجہ ذیل میں سے کون سی وادی پاکستان نے چین کو تحفے میں دی؟
  1. Shaksgam Valley
  2. Shigar Valley
  3. Nagar Valley
  4. Naltar Valley
اس سوال کو وضاحت کے ساتھ پڑھیں

سوئی بلوچستان میں گیس کب دریافت ہوئی؟
  1. 1950
  2. 1952
  3. 1954
  4. none
اس سوال کو وضاحت کے ساتھ پڑھیں

سیندک منصوبہ کس ملک کے تعاون سے چل رہا ہے؟
  1. China
  2. Iran
  3. Turkey
  4. Saudi
  5. All of these
اس سوال کو وضاحت کے ساتھ پڑھیں

پاکستان میں کوئلے کے سب سے بڑے ذخائر کہاں پائے جاتے ہیں؟
  1. Hangu
  2. Peshawar
  3. Cholistan
  4. Thar
  5. Kharan
اس سوال کو وضاحت کے ساتھ پڑھیں

پاکستان میں تیل کی تلاش کا آغازکس سال ہوا
  1. 1908
  2. 1898
  3. 1884
  4. 1868
  5. 1987
اس سوال کو وضاحت کے ساتھ پڑھیں

مسلم باغ کی وجہ شہرت کیا ہے؟
  1. Gypsum
  2. Chromite
  3. Copper
  4. All of these
اس سوال کو وضاحت کے ساتھ پڑھیں

All Rights Reserved © TestPoint.pk