News Agency
چار آپشن میں سے کسی ایک پر کلک کرنے سے جواب سرخ ہو جائے گا۔
وکی لیکس کا بانی کون ہے؟
- Julian Assange
- Charles Babbage
- Steve Jobs
- Bill Gates
اس سوال کو وضاحت کے ساتھ پڑھیں
پی این این کس ملک کی خبر رساں ایجنسی ہے؟
- India
- Pakistan
- Philippines
- Portuga
اس سوال کو وضاحت کے ساتھ پڑھیں
انٹر فیکس کس ملک کی خبر رساں ایجنسی ہے؟
- France
- USA
- Russia
- China
- None of these
اس سوال کو وضاحت کے ساتھ پڑھیں
مصر کی خبر رساں ایجنسی کو کیا کہا جاتا ہے؟
- MENA
- SKY
- SUNA
- SPI
اس سوال کو وضاحت کے ساتھ پڑھیں
انتارا کس کی خبر رساں ایجنسی ہے؟
- Indonesia
- China
- Malaysia
- Taiwan
اس سوال کو وضاحت کے ساتھ پڑھیں
نیا آزاد کس قسم کا رسالہ ہے؟
- Scientific Journal
- Urdu Literary Magazine
- Fashion Magazine
- Political Newspaper
اس سوال کو وضاحت کے ساتھ پڑھیں
اردو کا پہلا اخبار کس شہر سے جاری ہوا؟
- Lahore
- Delhi
- Calcutta
- Lucknow
اس سوال کو وضاحت کے ساتھ پڑھیں
پراودا کس ملک کا سب سے اہم اخبار ہے؟
- Iran
- Germany
- Canada
- Russia
اس سوال کو وضاحت کے ساتھ پڑھیں
کیوڈو کس ملک کی خبر رساں ایجنسی ہے؟
- Pakistan
- Japan
- India
- China
اس سوال کو وضاحت کے ساتھ پڑھیں
سانا کس ملک کی خبر رساں ایجنسی ہے؟
- Iraq
- Indonesia
- Yemen
- Syria