• Call Us : 03082533000 (WhatsApp)
  • Email Us : TestPoint.pk@gmail.com

PROVINCES OF PAKISTAN


چار آپشن میں سے کسی ایک پر کلک کرنے سے جواب موٹا ہو جاے گا

پاکستان کا رقبہ کے لحاظ سے سب سے بڑا صوبہ کون سا ہے؟
  1. Baluchistan
  2. Punjab
  3. Sindh
  4. None of these
(0)
اس سوال کو وضاحت کے ساتھ پڑھیں

آبادی کے لحاظ سے سب سے چھوٹا صوبہ کون سا ہے؟
  1. Punjab
  2. Baluchistan
  3. Sindh
  4. KPK
(0)
اس سوال کو وضاحت کے ساتھ پڑھیں

صوبے کا انتظامی سربراہ کون ہے؟
  1. Secretary
  2. Chief Secretary
  3. Chief Minister
  4. None of these
(0)
اس سوال کو وضاحت کے ساتھ پڑھیں

فاٹا پاکستان کے ______ صوبے کا حصہ بن گیا ہے؟
  1. Sindh
  2. Punjab
  3. Khyber Pakhtunkhwa
  4. Balochistan
  5. None of these
(0)
اس سوال کو وضاحت کے ساتھ پڑھیں

صوبہ سرحد کس سال پنجاب سے الگ ہوا؟
  1. 1904
  2. 1901
  3. 1903
  4. None
(0)
اس سوال کو وضاحت کے ساتھ پڑھیں

رقبہ کے لحاظ سے سندھ کا شمار پاکستان کے ۔۔۔۔۔۔ چار صوبوں میں ہوتا ہے
  1. 1st
  2. 2nd
  3. 3rd
  4. 4th
(0)
اس سوال کو وضاحت کے ساتھ پڑھیں

ضلع استور کہاں واقع ہے؟
  1. Gilgatbaltista
  2. Kpk
  3. Sindh
  4. Punjab
(0)
اس سوال کو وضاحت کے ساتھ پڑھیں

سابق وفاق کے زیر انتظام قبائلی علاقہ جات (فاٹا) کا رقبہ _______ مربع کلو میٹر ہے۔
  1. 18925 km
  2. 22123 km
  3. 24532 km
  4. 27220 km
(0)
اس سوال کو وضاحت کے ساتھ پڑھیں

صوبائی اسمبلی کا رکن بننے کے لیے کم از کم عمر کتنی ہے؟
  1. 21 years
  2. 25 years
  3. 27 years
  4. 29 years
(0)
اس سوال کو وضاحت کے ساتھ پڑھیں

پنجاب اسمبلی کا حلقہ کیا کہلاتا ہے؟
  1. PP
  2. PS
  3. PB
  4. None
(0)
اس سوال کو وضاحت کے ساتھ پڑھیں

All Rights Reserved © TestPoint.pk