Sticky Note

SENATE ELECTION 2024

Senate Election 2024


چار آپشن میں سے کسی ایک پر کلک کرنے سے جواب سرخ ہو جائے گا۔

پاکستان میں سینیٹر کا انتخاب کتنے سال کے لے کیا جاتا ہے؟
  1. Life Time
  2. 4 years
  3. 5 years
  4. 6 years
  5. None of these
اس سوال کو وضاحت کے ساتھ پڑھیں

پاکستان کا پہلا سکھ سینیٹر کون منتخب ہوا؟
  1. Ranjeet Singh
  2. Gurdeep Singh
  3. Maneet Singh
  4. None of these
اس سوال کو وضاحت کے ساتھ پڑھیں

پاکستان کے موجودہ چیف الیکشن کمشنر کون ہیں؟
  1. Sikandar Sultan Raja
  2. Altaf Ibrahim Qureshi
  3. Sardar Muhammad Raza Khan
  4. Waqar ul Mulk
اس سوال کو وضاحت کے ساتھ پڑھیں

پاکستان میں سینیٹ کے ممبر کی تعداد کتنی ہے؟
  1. 98
  2. 104
  3. 96
  4. None of these
اس سوال کو وضاحت کے ساتھ پڑھیں

سینیٹ آف پاکستان میں قائد حزب اختلاف کون ہے؟
  1. Raja Zafarul Haq
  2. Shahzad Waseem
  3. Shibli Faraz
  4. Yousaf Raza Gillani
  5. None of these
اس سوال کو وضاحت کے ساتھ پڑھیں

گوردیپ سنگھ ______ سے پاکستان کے پہلے سکھ سینیٹر منتخب ہوئے؟
  1. Balochistan
  2. KPK
  3. Punjab
  4. Sindh
اس سوال کو وضاحت کے ساتھ پڑھیں

سینیٹ آف پاکستان کے نصف ارکان ہر _____ سال بعد ریٹائر ہوتے ہیں اور ان کی جگہ نئے ارکان کا انتخاب کیا جاتا ہے
  1. Three years
  2. Two years
  3. Five years
  4. None of these
اس سوال کو وضاحت کے ساتھ پڑھیں

سپریم کورٹ نے یکم مارچ 2021 کو آئین کے آرٹیکل _______ کے تحت سینیٹ کے انتخابات خفیہ رائے شماری کے ذریعے کرانے کا اعلان کیا
  1. Article 226
  2. Article 225
  3. Article 220
  4. none of these
اس سوال کو وضاحت کے ساتھ پڑھیں

ایک پاکستانی سینیٹر کا کردار ۔۔۔۔ ہے
  1. Represent the views of their state in the Senate
  2. Scrutinize the work of the Government
  3. Introduce and debate legislation
  4. Work on Senate Committees & Make recommendations on the Financial Bill
  5. All of these
اس سوال کو وضاحت کے ساتھ پڑھیں

کتنی خالی نشستوں کے لیے پاکستانی سینیٹ الیکشن، 2021 کا انعقاد کیا گیا؟
  1. 52
  2. 50
  3. 48
  4. None of these
اس سوال کو وضاحت کے ساتھ پڑھیں

All Rights Reserved © TestPoint.pk