Q. Translate the following paragraph into English. (15
Marks)
ایک دیہات میں ایک لڑکار ہتا تھا جس کا نام احمد تھا۔ وہ ایک انتہائی
غریب گھرانے میں پیدا ہوا تھا۔ اس کا والدہ محنت مزدوری کرتا تھا اور احمد کو
اسکول بھیجتا تھا۔ احمد کو بھی تعلیم سے بہت لگاؤ تھا۔ وہ ہمیشہ صبح سویرے اٹھتا
تھا اور وقت پر اسکول جاتا تھا۔ اسکول میں اساتذہ جو کام دیتے تھے، وہ اسے بر وقت
مکمل کرتا تھا۔ دسویں جماعت کے بورڈ امتحان میں اس نے پہلی پوزیشن حاصل کی۔ پہلی
پوزیشن کی وجہ سے ایک پرائیویٹ کالج نے اسے اسکالرشپ دی، اور اس طرح اس نے اپنی
محنت اور تعلیم سےلگاو کی بدولت مفت تعلیم حاصل کی اور ایک بہت بڑا سائنس دان بن گیا۔
Answer
In a village, there was a boy named Ahmed. He was born into
a very poor family. His father worked hard labor and sent Ahmed to school.
Ahmed was also very passionate about education. He always woke up early in the
morning and went to school on time. He completed all the assignments given by
his teachers at school punctually. In the board exams of the tenth grade, he
secured the first position. Due to this first position, a private college
awarded him a scholarship. Thus, through his hard work and dedication to
education, he received free education and became a great scientist.