Sticky Note

URDU ZARB UL MISAL

Urdu Zarb ul Misal


چار آپشن میں سے کسی ایک پر کلک کرنے سے جواب سرخ ہو جائے گا۔

  1. بوڑھی گھوڑی لال لگام
  2. پانی میں آگ لگانا
  3. اپنے منہ میاں مٹھو بننا
  4. ان میں سے کوئی نہیں
اس سوال کو وضاحت کے ساتھ پڑھیں

  1. ضرب المثل
  2. روزمرہ
  3. محاورہ
  4. ان میں سے کوئی نہیں
اس سوال کو وضاحت کے ساتھ پڑھیں

  1. اندھے کو کیا چاہیے دو آنکھیں
  2. رام رام جپنا پرایا مال اپنا
  3. بوڑھی گھوڑی لال لگام
  4. تمام ضرب المثل ہیں
اس سوال کو وضاحت کے ساتھ پڑھیں

  1. سمندر میں رہنا اور مگر مچھ سے بیر
  2. جھیل میں رہنا اور مگر مچھ سے بیر
  3. دریا میں رہنا اور مگر مچھ سے بیر
  4. تالاب میں رہنا اور مگر مچھ سے بی
اس سوال کو وضاحت کے ساتھ پڑھیں

  1. پیسہ
  2. شمار
  3. ادھار
  4. ان میں سے کوئی نہیں
اس سوال کو وضاحت کے ساتھ پڑھیں

  1. بھاگنا
  2. آرام کرنا
  3. سونا
  4. ان میں سے کوئی نہیں
اس سوال کو وضاحت کے ساتھ پڑھیں

  1. غریب کی جو رو سب کی تائی
  2. غریب کی جو رو سب کی بھابی
  3. غریب کی جو رو سب کی خالہ
  4. ان میں سے کوئی نہیں
اس سوال کو وضاحت کے ساتھ پڑھیں

  1. بھائی
  2. دادا
  3. دوست
  4. ان میں سے کوئی نہیں
اس سوال کو وضاحت کے ساتھ پڑھیں

  1. دوہرا نقصان
  2. نقصان
  3. دوہرا فائدہ
  4. ان میں سے کوئی نہیں
اس سوال کو وضاحت کے ساتھ پڑھیں

  1. دھوکہ ہر وقت نہیں چلتا
  2. جھوٹ ہمیشہ نہیں چلتا
  3. کچے گھڑے پار نہیں لے جاتے
  4. کمزور لوگ زیادہ اچھے دوست نہیں ہوتے
اس سوال کو وضاحت کے ساتھ پڑھیں

All Rights Reserved © TestPoint.pk