
World Bad News
چار آپشن میں سے کسی ایک پر کلک کرنے سے جواب سرخ ہو جائے گا۔
حال ہی میں پاناما پیپرز خبروں میں آئے ہیں براہ کرم اس فرم کا نام بتائیں جس کے ڈیٹا بیس سے لاکھوں فائلیں میڈیا کو لیک ہوئیں؟
- Mossack Fonseca
- Leblano and Williams
- Goldman Sachs
- None of these
اس سوال کو وضاحت کے ساتھ پڑھیں
شمالی بحر ہند میں بننے والے طوفان کو کس ملک نے 'ریمل' کا نام دیا؟
- Qatar
- Saudi Arabia
- Oman
- Sri Lanka
- None of these
اس سوال کو وضاحت کے ساتھ پڑھیں
حال ہی میں ہیلی کاپٹر حادثے میں جاں بحق ہونے والے ابراہیم رئیسی کس ملک کے صدر تھے؟
- Iraq
- Afghanistan
- Iran
- Egypt
- None of these
اس سوال کو وضاحت کے ساتھ پڑھیں
مئی 2024 میں مندرجہ ذیل میں سے کون خوفناک جہاز حادثہ میں لقمہ ایک بنائے ؛؟
- Iranian Foreign Minister
- Iranian President
- Iranian Interior Minister
- Both A & B
- None of the above
اس سوال کو وضاحت کے ساتھ پڑھیں
ایرانی صدر ابراہیم رئیسی کے جہاز کو کہاں حادثہ پیش آیا ؟
- Near the Turkish border
- Near the Afghan border
- Near the Azerbaijan border
- Near the Pakistan border
- None of the
اس سوال کو وضاحت کے ساتھ پڑھیں
ایرانی صدر ابراہیم رئیسی کی موت کی وجہ کیا بنی ؟
- Heart attack
- Bomb Blast
- Car accident
- Helicopter crash
- None of them
اس سوال کو وضاحت کے ساتھ پڑھیں
مئی 2024 میں کس ملک نے جوہری ہتھیاروں پر مشتمل مشقوں کا اعلان کیا؟
- Ukraine
- Israel
- Russia
- Iran
- None of these
اس سوال کو وضاحت کے ساتھ پڑھیں
Which country declared state of emergency after the collapse of bridge named ‘Francis Scott Bridge’?
فرانسس سکاٹ برج نامی پل کے گرنے کے بعد کس ملک نے ہنگامی حالت کا اعلان کیا؟
- Canada
- Mexico
- USA
- France
- None of these
اس سوال کو وضاحت کے ساتھ پڑھیں
چیٹ جی پی ٹی پر سب سے پہلے کس یورپین ملک نے پابندی لگائی تھی؟
- Spain
- United Kingdom
- Italy
- Germany
اس سوال کو وضاحت کے ساتھ پڑھیں
ستمبر میں لیبیا، یونان، ترکی، بلغاریہ، مصر اور اسرائیل سے ٹکرانے والے طوفان کا نام بتائیں؟
- Nargis
- Biparjoy
- Daniel
- Freddy