World Demography
چار آپشن میں سے کسی ایک پر کلک کرنے سے جواب سرخ ہو جائے گا۔
دنیا کا سب سے بڑا صحرا کون سا ہے؟
- Gobi desert
- Kalahari desert
- Sahara desert
- Thar Desert
اس سوال کو وضاحت کے ساتھ پڑھیں
برصغیر میں پہلی مردم شماری کب ہوئی؟
- 1888
- 1884
- 1881
- None of these
اس سوال کو وضاحت کے ساتھ پڑھیں
سٹون ہینج کا شمار دنیا کے سات عجائبات میں ہوتا ہے یہ کہاں واقع ہے؟
- England
- France
- Italy
- Germany
اس سوال کو وضاحت کے ساتھ پڑھیں
پاکستان کا سب سے زیادہ آبادی والا شہر کون سا ہے؟
- Islamabad
- Lahore
- Karachi
- Murree
اس سوال کو وضاحت کے ساتھ پڑھیں
دنیا میں کس براعظم میں شرح پیدائش سب سے کم ہے؟
- Asia
- Africa
- Australia
- Europe
اس سوال کو وضاحت کے ساتھ پڑھیں
دولت مشترکہ کے کتنے ارکان ہیں؟
- 50
- 56
- 48
- 47
- 97
اس سوال کو وضاحت کے ساتھ پڑھیں
دنیا کا سب سے زیادہ آبادی والا شہر کون سا ہے؟
- Delhi
- Tokyo
- Karachi
- Shanghai
اس سوال کو وضاحت کے ساتھ پڑھیں
سری نگر میں نشاط باغ کس نے بنایا؟
- Akbar
- Jahangir
- Shah Jahan
- Budshah
اس سوال کو وضاحت کے ساتھ پڑھیں
صحرائے گوبی کس کے جنوب میں واقع ہے؟
- China
- Mongolia
- Russia
- Nepal
اس سوال کو وضاحت کے ساتھ پڑھیں
دنیا کا سب سے زیادہ آبادی والا ملک کون سا ہے؟
- India
- Pakistan
- China
- Bangladesh