World famous Languages
چار آپشن میں سے کسی ایک پر کلک کرنے سے جواب سرخ ہو جائے گا۔
مندرجہ ذیل میں سے کون سی یو این او کی سرکاری زبان نہیں ہے؟
- Chinese
- German
- Spanish
- Arabic
اس سوال کو وضاحت کے ساتھ پڑھیں
سونامی کا لفظ کس زبان سے ہے؟
- Japanese
- Chinese
- Urdu
- English
- Turkish
اس سوال کو وضاحت کے ساتھ پڑھیں
مون سون کا لفظ کس زبان سے نکلا ہے؟
- English language
- Persian Language
- Arabic Language
- None of these
اس سوال کو وضاحت کے ساتھ پڑھیں
بابائے اردو کسے کہتے ہیں؟
- Noor Ahmed
- Molvi Abdul Ul Haq
- Amir Amanullah
- Ahmad Shah Abdali
- All of the above
اس سوال کو وضاحت کے ساتھ پڑھیں
دنیا میں سب سے زیادہ بولی جانے والی زبان کونسی ہے؟
- Chinese
- Spanish
- English
- French
اس سوال کو وضاحت کے ساتھ پڑھیں
دنیا میں سب سے زیادہ زبانیں کس ملک میں ہیں؟
- Cambodia
- Nigeria
- Indonesia
- Papua New Guinea
اس سوال کو وضاحت کے ساتھ پڑھیں
کونسی اقوام متحدہ کی سرکاری زبانیں نہیں ہیں؟
- Chinese & Arabic
- Japanese & Urdu
- French & Spanish
- English & Russian
اس سوال کو وضاحت کے ساتھ پڑھیں
یوکرین کی سرکاری زبان کیا ہے؟
- Russian
- Polish
- Ukrainian
- English
اس سوال کو وضاحت کے ساتھ پڑھیں
برازیل کی سرکاری زبان کیا ہے؟
- Spanish
- English
- Portuguese
- Italian
- None of these
اس سوال کو وضاحت کے ساتھ پڑھیں
ورلڈ ٹریڈ آرگنائزیشن کی کتنی سرکاری زبانیں ہیں؟
- 4
- 1
- 9
- 3
- 2