World Geography
چار آپشن میں سے کسی ایک پر کلک کرنے سے جواب سرخ ہو جائے گا۔
یوکرین کس براعظم میں واقع ہے؟
- Africa
- Europe
- Asia
- None of these
اس سوال کو وضاحت کے ساتھ پڑھیں
شام ____ میں واقع ہے؟
- Central Asia
- Middle East
- East Asia
- None of these
اس سوال کو وضاحت کے ساتھ پڑھیں
دنیا کی سب سے بڑی تازہ پانی کی جھیل کونسی ہے؟
- Lake Superior
- Lake Victoria
- Great Bear Lake
- None of these
اس سوال کو وضاحت کے ساتھ پڑھیں
پی آئی اے کا روز ویلٹ ہوٹل کس ملک میں واقع ہے؟
- Washington DC
- Karachi
- New York
- London
اس سوال کو وضاحت کے ساتھ پڑھیں
پاکستان ______ میں واقع ہے؟
- South Asia
- West Asia
- North Asia
- None of these
اس سوال کو وضاحت کے ساتھ پڑھیں
اس وقت کس ملک کے ولی عہد وزیر دفاع بنے ہیں؟
- Saudi Arabia
- United Arab Emirates
- Kuwait
- Bahrain
اس سوال کو وضاحت کے ساتھ پڑھیں
ایتھنز کا ایکروپولیس کس ملک میں واقع ہے؟
- Greece
- India
- UK
- USA
اس سوال کو وضاحت کے ساتھ پڑھیں
ہارس شو بے کس ملک میں واقع ہے؟
- Australia
- Canada
- Japan
- Mexico
اس سوال کو وضاحت کے ساتھ پڑھیں
کاماکورا کا عظیم بدھا کس ملک میں واقع ہے؟
- Israel
- Japan
- Uk
- USA
اس سوال کو وضاحت کے ساتھ پڑھیں
ایفل ٹاور کس یورپی دارالحکومت میں پایا جاتا ہے
- Berline
- Paris
- Denmark
- Warsaw