کہانی کو ادبی زبان میں کیا کہا جاتا ہے؟
- شاعری
- افسانہ
- قول
- قصیدہ
Explanation
افسانہ ادب کی نثری صنف ہے۔
لغت کے اعتبار سے افسانہ جھوٹی کہانی کو کہتے ہیں
لیکن ادبی اصطلاح میں یہ لوک کہانی کی ہی ایک قسم ہے۔
Comments
Leave a Reply
Your email address will not be published. Required fields are marked *